November 5, 2025 9:22 AM
33
تجارت اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل آج نیوزی لینڈ کا دورہ کریں گے۔
تجارت اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل آج نیوزی لینڈ کا دورہ کریں گے۔ اپنے دورے کے دوران وہ نیوزی لینڈ کے تجارت کے وزیر Todd McClay سے ملاقات کریں گے اور دونوں ممالک کے درمیان جاری آزادانہ تجارتی معاہدے پر تبادلہئ خیال کریں گے۔ جناب گوئل اس موقعے پر دونوں ملکوں کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری اور اختراعی تعلقات کو مضبوط بنانے کی خاطر متعدد اعلیٰ سطحی ملاقاتوں میں شرکت کریں گے۔×