November 14, 2025 10:02 AM
2
تجارت اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل نے کل نئی دلّی میں نیپال کے اپنے ہم منصب انل کمار سنہا کے ساتھ دو طرفہ میٹنگ کی۔
تجارت اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل نے کل نئی دلّی میں نیپال کے اپنے ہم منصب انل کمار سنہا کے ساتھ دو طرفہ میٹنگ کی۔ میٹنگ کے دوران دونوں ملکوں نے بھارت اور نیپال کے درمیان نقل و حمل کے معاہدے کے ضابطوں میں ترمیم سے متعلق تبادلے کے سمجھوتے ایک دوسرے کو سونپے۔ تجارت اور صنعت کی وزار...