March 21, 2025 10:06 AM March 21, 2025 10:06 AM

views 32

کامرس اور صنعتوں کے محکمے کے وزیر پیوش گوئل نے ساڑھے چار کھرب ڈالر کی خدمات کی برآمد کے نشانے کو حاصل کرنے کی خاطر سرکار اور IT شعبے کے اجتماعی عزم کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

کامرس اور صنعتوں کے محکمے کے وزیر پیوش گوئل نے ساڑھے چار کھرب ڈالر کی خدمات کی برآمد کے نشانے کو حاصل کرنے کی خاطر سرکار اور IT شعبے کے اجتماعی عزم کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ نئی دلّی میں NASSCOM کی عالمی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے  وزیر موصوف نے یہ اعتماد ظاہر کیا کہ سال 2025-26 میں بھارت کی خدمات شعبے کی برآمدات سامان اور اشیاء کی برآمدات سے تجاوز کر سکتی ہیں اور اس میں IT شعبے کا اہم رول رہے گا۔ جناب گوئل نے مزید کہا کہ اس سال خدمات شعبے کی برآمدات 3کھرب 80 ارب ڈالر سے لے کر 3 کھ...