November 21, 2025 9:43 AM
1
بھارت اور اسرائیل نے آزاد تجارت کے سمجھوتے کیلئے مذاکرات شروع کرنے کی خاطر دائرہئ کار کی شرائط پر دستخط کئے ہیں۔
بھارت اور اسرائیل نے، دونوں ملکوں کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے FTA کے دائرہ کار کی شرائط پر تل ابیب میں دستخط کیے ہیں۔ اِن پر کامرس اور صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل اور اسرائیل کی معیشت اور صنعت کے وزیر Nir Barkat نے دستخط کیے۔ اِس موقعے پر خطاب کرتے ہوئے جناب پیوش گوئل نے کہا کہ دونو...