January 11, 2025 10:42 AM
10
کامرس اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل نے کہا ہے کہ بھارت میں، یہ صلاحیت موجود ہے کہ وہ اگلے 5 سال میں، خوراک اور مشروبات، زراعت اور سمندری مصنوعات کی صنعتوں کی مشترکہ برآمدات میں 100 ارب امریکی ڈالر تک پہنچ جائے۔
کامرس اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل نے کہا ہے کہ بھارت میں، یہ صلاحیت موجود ہے کہ وہ اگلے 5 سال میں، خوراک اور مشروبات، زراعت اور سمندری مصنوعات کی صنعتوں کی مشترکہ برآمدات میں 100 ارب امریکی ڈالر تک پہنچ جائے۔ نئی دلّی میں، اِنڈس فوڈ 2025 سے الگ اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر موصوف نے زور دے کر کہا کہ یہ مقصد قابلِ حصول ہے، جس کے لیے 14 سے 15 فیصد سالانہ مشترکہ شرح ترقی، درکار ہے۔ جناب گوئل نے، خوراک اور مشروبات کے شعبے کو حکومت کی طرف سے بلا روکاوٹ مدد دینے کی بات کہی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے، اِس شع...