ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 11, 2025 9:28 AM

تجارت اور صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے کہا ہے کہ حکومت امریکہ کے ساتھ سرگرم طریقے سے رابطے میں ہے تاکہ دو طرفہ تجارتی معاہدے کو حتمی شکل دی جاسکے۔

تجارت اور صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے کہا ہے کہ حکومت امریکہ کے ساتھ سرگرم طریقے سے رابطے میں ہے تاکہ دو طرفہ تجارتی معاہدے کو حتمی شکل دی جاسکے۔ اُن کا یہ تبصرہ ایسے وقت سامنے آیا ہے، جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور وزیر اعظم نریدنر مودی نے تجارت سے متعلق بات چیت اور دو طرفہ تع...