April 12, 2025 10:48 AM
کامرس اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل نے کہا ہے کہ تجارتی سمجھوتوں کی آخری مدّت کی تکمیل کے لیے، قومی مفاد سے سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا۔
کامرس و صنعت کے مرکزی وزیر جناب پیوش گوئل نے زور دے کر کہا ہے کہ محض تجارت سے متعلق معاہدوں کی میعاد کی تکمیل کے لیے قومی مفاد سے سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا۔ انھوں نے کہا کہ تجارتی معاہدوں کو باہمی طور پر سود مند ہونا چاہیے۔ جناب گوئل کل نئی دلی میں 9ویں عالمی ٹیکنالوجی چوٹی کانفر...