July 5, 2025 9:46 AM
تجارت و صنعت کے وزیر پیوش گوئل نے کہا ہے کہ بھارت نے تجارتی سودوں کے بارے میں اپنی شرطوں پر بات چیت کی ہے اور وہ کوئی ایسا تجارتی سودا کبھی نہیں کرے گا جس میں تبدیلی آتی رہے۔
تجارت و صنعت کے وزیر پیوش گوئل نے کہا ہے کہ بھارت نے تجارتی سودوں کے بارے میں اپنی شرطوں پر بات چیت کی ہے اور وہ کوئی ایسا تجارتی سودا کبھی نہیں کرے گا جس میں تبدیلی آتی رہے۔ امریکہ کے ساتھ تجارتی سودے کے بارے میں، نئی دلی میں نامہ نگاروں سے وزیر موصوف نے کہا کہ ایک آزاد تجارتی س...