September 13, 2025 9:56 AM
تجارت و صنعت کے وزیر پیوش گوئل نے بھارت، یوروپی یونین آزاد تجارتی معاہدہ مکمل کرنے کے عمل میں تیزی لانے کے لیے یوروپی یونین کے افسران کے ساتھ بات چیت کی۔
تجارت و صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے کَل نئی دلی میں تجارتی اور اقتصادی سلامتی کے یوروپی یونین کمشنر Maros Sefcovic، زراعت اور خوراک کے یوروپی یونین کمشنرChristophe Hansen اور یورپی یونین کے وفد کے دیگر افسران سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات ایک جامع آزاد تجارتی معاہدے FTA کو جلد از جلد مکمل کرنے ...