ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 17, 2025 9:40 AM

بھارت کی، الیکٹرانکس کی برآمدات میں رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران 47 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا ہے، جو پچھلے سال کی اسی سہ ماہی کے مقابلے ہے۔

          کامرس اور صنعتوں کے محکمے کے وزیر پیوش گوئل نے کہا ہے کہ مالی سال 2025-26 کی پہلی سہ ماہی کے دوران بھارت کی الیکٹرانکس برآمدات میں گذشتہ سال کی اِسی مدت کے مقابلے 47 فیصد سے زیادہ کا اضافہ ہوا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب گوئل نے کہا کہ یہ ’میک اِن انڈیا‘ کی کامیابی کی ...