January 18, 2025 9:54 AM
13
تجارت و صنعت کے وزیر، پیوش گوئل آج سے برسلز کے اپنے تین روزہ دورے پر روانہ ہوں گے۔
تجارت و صنعت کے وزیر، پیوش گوئل آج سے برسلز کے اپنے تین روزہ دورے پر روانہ ہوں گے۔ دورے کے دوران وزیر موصوف نے یوروپی کمیشن برائے تجارت و اقتصادی سیکیورٹی کے کمشنر Maros Sefcovic کے ساتھ اعلی سطح کے مذاکرات بھی کریں گے۔ وزارت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق میٹنگ کے دوران توقع ہے کہ دونوں لیڈر، بھارت یوروپی یونین آزاد تجارت سمجھوتے (FTA) سے متعلق مذاکرات اور دیگر دو طرفہ تجارتی معاملات سمیت وسیع موضوعات پر تبادلہ خیال کریں گے۔ توقع ہے کہ دونوں رہنما تجارت میں روکاوٹوں کے تناظر میں عالمی اقتصادی صو...