January 7, 2026 9:50 AM January 7, 2026 9:50 AM
4
کامرس اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل کل سے برسلز کا دو روزہ دورہ کریں گے۔
کامرس اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل کل سے برسلز کا دو روزہ دورہ کریں گے۔ کامرس اور صنعت کی وزارت نے کہا ہے کہ اس دورے سے بھارت اور برسلز کے درمیان سفارتی اور تکنیکی سرگرمیوں میں مزید تیزی آئے گی، جو بھارت-یوروپی یونین کے درمیان آزاد تجارتی سمجھوتے FTA کو شامل کرنے کی جانب ایک فیصلہ کُن پیشرفت کی طرف اشارہ کرتا ہے۔ اپنے دورے کے دوران جناب گوئل تجارت اور اقتصادی سکیورٹی کیلئے یوروپین یونین کے کمشنر Maros Sefcovic کے ساتھ اعلیٰ سطحی مذاکرات کریں گے۔ وزارت نے کہا ہے کہ بھارت ٹیکسٹائل، چمڑا، ملبوسات، د...