August 27, 2025 9:42 AM
26
حکومت نے خوراک کو سب کیلئے یقینی بنانے اور اِس کی ذخیرہ اندوزی، نیز قیاس آرائیوں سے نمٹنے کے مقصد سے گیہوں کو ذخیرہ کرنے کی حد مقرر کردی ہے۔
حکومت نے خوراک کو سب کیلئے یقینی بنانے اور اِس کی ذخیرہ اندوزی، نیز قیاس آرائیوں سے نمٹنے کے مقصد سے گیہوں کو ذخیرہ کرنے کی حد مقرر کردی ہے۔ ذخیرے کی یہ حد سبھی ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے تاجروں، تھوک بیوپاریوں، خردہ فروشوں، بڑے خردہ فروشوں اور گیہوں کی پیکنگ کرنے والوں پر عائد ہوگی۔ وزارت نے گیہوں ذخیرہ کرنے والی سبھی کمپنیوں سے کہا ہے کہ وہ ہر جمعہ کو، گیہوں کے ذخیرے سے متعلق پورٹل پر اپنے ذخیرے کی تفصیلات بتائیں۔ آئندہ تہواروں کے دنوں سے پہلے گیہوں کی قیمتوں کو اعتدال ...