ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 27, 2025 9:42 AM

حکومت نے خوراک کو سب کیلئے یقینی بنانے اور اِس کی ذخیرہ اندوزی، نیز قیاس آرائیوں سے نمٹنے کے مقصد سے گیہوں کو ذخیرہ کرنے کی حد مقرر کردی ہے۔

حکومت نے خوراک کو سب کیلئے یقینی بنانے اور اِس کی ذخیرہ اندوزی، نیز قیاس آرائیوں سے نمٹنے کے مقصد سے گیہوں کو ذخیرہ کرنے کی حد مقرر کردی ہے۔ ذخیرے کی یہ حد سبھی ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے تاجروں، تھوک بیوپاریوں، خردہ فروشوں، بڑے خردہ فروشوں اور گیہوں کی پیکنگ کرن...