December 13, 2024 9:29 AM
28
حکومت نے کہا ہے کہ فلسطین کے تئیں بھارت کی پالیسی طویل عرصے سے ایک جیسی ہے اور اس میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔
حکومت نے کہا ہے کہ فلسطین کے تئیں بھارت کی پالیسی طویل عرصے سے ایک جیسی ہے اور اس میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔ بھارت نے ایک محفوظ اور تسلیم شدہ سرحدوں کے اندر فلسطین کی ایک خود مختار، آزاد اور قابلِ عمل مملکت کے قیام کی غرض سے ہمیشہ مذاکرات کے ذریعے دو مملکتی حل کی حمایت کی ہے تاکہ فلسطین اور اسرائیل دونوں شانہ بہ شانہ امن کے ساتھ رہ سکیں۔ امور خارجہ کے وزیر مملکت کِرتی وردھن سنگھ نے کل راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں کہا کہ بھارت نے 7 اکتبور 2023 کو اسرائیل پر دہشت گردانہ حملوں اور اسرائیل ا...