August 9, 2025 9:50 AM
حکومت نے کہا ہے کہ پورے ملک میں ٹماٹر کی قیمتوں میں اضافہ، عارضی مقامی وجوہات سے ہوا ہے، نہ کہ بنیادی طور پر مانگ اور سپلائی کے درمیان توازن نہ ہونے یا پیداوار میں کمی کی وجہ سے ہوا ہے۔
حکومت نے کہا ہے کہ پورے ملک میں ٹماٹر کی قیمتوں میں اضافہ، عارضی مقامی وجوہات سے ہوا ہے، نہ کہ بنیادی طور پر مانگ اور سپلائی کے درمیان توازن نہ ہونے یا پیداوار میں کمی کی وجہ سے ہوا ہے۔ صارفین امور، خوراک اور تقسیم عامّہ کی وزارت نے کہا کہ دلی میں ٹماٹر کی قیمتوں میں اضافہ ہوکر ...