January 16, 2025 10:15 AM

views 23

حکومت کی ایک اہم پہل ”اسٹارٹ اپ“ انڈیا نے آج 9 سال مکمل کرلیے ہیں۔

حکومت کی ایک اہم پہل ”اسٹارٹ اپ“ انڈیا نے آج 9 سال مکمل کرلیے ہیں۔ اس اسکیم کا مقصد اسٹارٹ اپ کلچر پر اثر انداز ہونا اور ملک میں اختراع اور کاروبار کے لیے ایک مضبوط اور سب کی شمولیت والا ایکو نظام قائم کرنا ہے۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ اسٹارٹ اپ انڈیا پہل نے ملک میں روزگار حاصل کرنے کے بجائے روزگار تشکیل دینے میں ایک مضبوط اسٹارٹ اپ ماحولیاتی نظام اور یکسر تبدیلی والے بھارت تعمیر کرنے کی خاطر مختلف پروگرام شروع کیے ہیں۔ ایک رپورٹ VC/ Dipendra پچھلے نو سالوں میں، اسٹارٹ اَپ انڈیا پہل نے مل...