November 21, 2025 9:37 AM
1
حکومت نے، مختلف وزارتوں اور محکموں میں نئے سکریٹری مقرر کیے ہیں۔
حکومت نے، مختلف وزارتوں اور محکموں میں نئے سکریٹری مقرر کیے ہیں۔ نیرج متّل کو پیٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت میں سکریٹری مقرر کیا گیا ہے۔ منوج جوشی اب ادویات کے محکمے کے سکریٹری ہوں گے، جبکہ V Vidyavathi معذور افراد کو بااختیار بنانے سے متعلق محکمے کے سکریٹری ہوں گے۔ امت اگروال کو ...