December 19, 2024 10:47 AM

views 25

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کانگریس پر تنقید کرتے ہوئے پارٹی پر الزام لگایا کہ وہ راجیہ سبھا میں ڈاکٹر امبیڈکر کے بارے میں اُن کی تقریر کے حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کر رہی ہے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کانگریس پر تنقید کرتے ہوئے پارٹی پر الزام لگایا کہ وہ راجیہ سبھا میں ڈاکٹر امبیڈکر کے بارے میں اُن کی تقریر کے حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کر رہی ہے۔ نئی دلّی میں کل شام پارٹی کوارٹرس میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے جناب شاہ نے اس کے لیے کانگریس کی مذمت کی اور کہا کہ کانگریس بی آر امبیڈکر کی مخالف ہے اور وہ ریزرویشن اور آئین کے بھی خلاف ہے۔ اس سے پہلے وزیراعظم نریندر مودی نے اِس بیان کے خلاف کانگریس کے الزام کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ   امت شاہ نے بھارتی آئین کے معمار کی توہین ...