January 2, 2026 10:14 AM January 2, 2026 10:14 AM
پیٹرولیم اور قدرتی گیس محکمے کی وزارت نے یہ وضاحت کی ہے کہ گھریلو استعمال کی LPGکی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔
پیٹرولیم اور قدرتی گیس محکمے کی وزارت نے یہ وضاحت کی ہے کہ گھریلو استعمال کی LPGکی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ بعض میڈیا اطلاعات میں یہ کہا گیا تھا کہ کمرشل LPG سلینڈر کی قیمت میں 111 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ اسی تناظر میں یہ وضاحت کی گئی ہے۔ وزارت نے کہا ہے کہ کمرشل LPG سلینڈر کی قیمت مارکیٹ عوامل پر مبنی ہوتی ہے اور یہ بین الاقوامی اشاریوں کے ساتھ منسلک ہوتی ہے۔×