November 22, 2025 10:42 AM

views 20

مرکزی حکومت نے کَل 4 نئے محنت ضابطوں پر عمل درآمد کا اعلان کیا تھا، جس کا مقصد، ملک میں موجودہ اور کئی دہائی پرانے محنت قوانین کو، سہولت آمیز اور بلا رکاوٹ بنانا ہے۔

مرکزی حکومت نے کَل 4 نئے محنت ضابطوں پر عمل درآمد کا اعلان کیا تھا، جس کا مقصد، ملک میں موجودہ اور کئی دہائی پرانے محنت قوانین کو، سہولت آمیز اور بلا رکاوٹ بنانا ہے۔ نئے محنت ضابطوں سے، سبھی کارکنوں کو، کم سے کم اُجرتوں کی بروقت ادائیگی، نوجوانوں کو تقرر ناموں، مساویانہ اُجرت، خواتین کے احترام، 40 کروڑ کارکنوں کیلئے گزر بسر کی یقینی فراہمی اور ایک سال کے روزگار کے بعد مقررہ مدّت کی ملازمت پر Gratuity کی یقین دِہانی ہوگی۔ ×