ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 17, 2025 9:45 AM

بھارت نے، دہشت گردی کے بارے میں، دنیا بھر میں پاکستان کو بے نقاب کرنے کے منصوبے کو ٹھوس شکل دی۔

حکومت، آپریشن سندور کے تناظر میں بھارت کا موقف پیش کرنے کیلئے مختلف ممالک میں کثیر پارٹی وفود روانہ کرنے پر غور کر رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق ہر وفد، برسراقتدار اور اپوزیشن جماعتوں سے تعلق رکھنے والے اراکینِ پارلیمنٹ پر مشتمل ہوسکتا ہے۔ نئی دلّی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سین...