December 19, 2024 3:47 PM

views 20

مرکز نے، اروناچل پردیش میں سڑکوں کی تعمیر کے پروجیکٹ کیلئے تقریباً 400 کروڑ روپے مختص کئے

مرکز نے اروناچل پردیش میں سڑکوں کی تعمیر سے متعلق پروجیکٹوں کی خاطر 398 کروڑ روپے مختص کئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں سڑک، ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے وزیر نتن گڈکری نے کہا کہ 2024-25 کے دوران سڑک اور بنیادی ڈھانچے کے مرکزی فنڈ کے تحت سڑکوں کی تعمیر سے متعلق 19 ریاستی پروجیکٹوں کیلئے یہ فنڈ مختص کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اِن اقدامات سے سرحدی خطوں میں دور دور تک کنکٹی ویٹی کو بڑھانے، ریاست میں آمد و رفت میں سہولت پیدا کرنے اور ریاست میں سماجی و اقتصادی ترقی کو فروغ دینے میں مدد ملے گی۔ وزیر ...