July 19, 2025 9:51 AM

views 21

حکومت نے، پیر کے روز سے شروع ہونے والے پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس سے پہلے کل سبھی سیاسی جماعتوں کی میٹنگ طلب کی ہے۔

حکومت نے، پیر کے روز سے شروع ہونے والے پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس سے پہلے کل سبھی سیاسی جماعتوں کی میٹنگ طلب کی ہے۔ میٹنگ کے دوران حکومت، پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کو حسب معمول چلانے کے لیے سبھی سیاسی جماعتوں سے تعاون کی گزارش کرے گی۔ مانسون اجلاس 21 جولائی سے 21 اگست تک چلے گا۔ اجلاس کے دوران کئی اہم بلوں کو بحث اور منظور کیے جانے کے لیے پیش کیا جائے گا۔×

May 8, 2025 9:55 AM

views 38

حکومت نے، آپریشن سِندور کے تناظر میں آج نئی دلّی میں آل پارٹی میٹنگ طلب کی ہے۔

حکومت نے آج نئی دلی میں آپریشن سندور کے تناظر میں آل پارٹی میٹنگ بلائی ہے۔ میٹنگ کے دوران مختلف سیاسی پارٹیوں کے رہنماؤں کو حکومت کی جانب سے آپریشن سندور کے بارے میں واقف کرایا جائے گا۔ پارٹی وابستگی سے قطع نظر رہنماؤں نے آپریشن سندور کو سراہا اور دہشت گردوں کے خلاف مسلح افواج کی کارروائی پر فخر کا اظہار کیا ہے۔ اپوزیشن نے پہلے پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد حکومت کی طرف سے کی جانے والی کسی بھی کارروائی کی حمایت کی تھی۔ پیش ہے ایک رپورٹ: V/C Superna / Anand Recorded پاکستان اور پاکستان کے زیرِ ق...

January 30, 2025 10:55 AM

views 35

پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس سے قبل حکومت نے آج نئی دلی میں سبھی پارٹیوں کی ایک میٹنگ بلائی ہے۔

پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس سے قبل حکومت نے آج نئی دلی میں سبھی پارٹیوں کی ایک میٹنگ بلائی ہے۔ میٹنگ کے دوران حکومت اجلاس کی کارروائی کو خوش اسلوبی سے چلائے جانے کو یقینی بنانے کے لیے ایوان کے رہنماؤں کے ساتھ تبادلہ خیال کرے گی اور پارٹیوں کا تعاون حاصل کرے گی۔ تفصیل ہمارے نامہ نگار سے: V/C Bhupendra پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے  صدرِ جمہوریہ دروپدی کے خطاب کے ساتھ 31 جنوری کو بجٹ اجلاس شروع ہوگا۔ اسی روز صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کے خطاب کے بعد لوک سبھا اور راجیہ سبھا کے دونوں ایوانوں ک...