October 23, 2025 9:48 AM

views 48

سرکار نے انفارمیشن ٹیکنالوجی ضابطوں میں تبدیلیاں تجویز کی ہیں، جس کی رو سے AI کی مدد سے تیار کیے جانے والے Content کی واضح Labelling لازمی ہوگی۔

سرکار نے انفارمیشن ٹیکنالوجی ضابطوں میں تبدیلیاں تجویز کی ہیں، جس کی رو سے AI کی مدد سے تیار کیے جانے والے Content کی واضح Labelling لازمی ہوگی۔ سرکار نے مصنوعی اور فرضی جانکاری کی سچائی کا پتہ لگانے اور اِسے اجاگر کرنے کیلئے فیس بُک اور یوٹیوب جیسے بڑے پلیٹ فارمز کی جوابدہی بڑھانے کیلئے بھی کہا ہے تاکہ صارفین کو Deepfake اور غلط جانکاری سے ہونے والے نقصان سے بچایا جاسکے۔ الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزارت نے کہا ہے کہ سوشل پلیٹ فارمز پر وائرل ہونے والے Deepfake آڈیو، ویڈیو اور مصنوعی م...