December 21, 2024 10:10 AM

views 22

مرکز اور ایشیائی ترقیاتی بینک ADB نے، 35 کروڑ ڈالر مالیت  کے، پالیسی پر مبنی قرضے سے متعلق ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔

مرکز اور ایشیائی ترقیاتی بینک ADB نے، 35 کروڑ ڈالر مالیت  کے، پالیسی پر مبنی قرضے سے متعلق ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ یہ قرض، لوجسٹکس کے کثیر طریقوں اور مربوط ایکو نظام کو مستحکم بنانے کے SMILE پروگرام کے تحت، دوسرے ذیلی پروگرام کا حصہ ہے۔ اِس پروگرام کا تعلق، ملک کے لوجسٹکس کے شعبے میں حکومت کی طرف سے کی جانے والی بہت سی اصلاحات سے ہے۔ یہ پروگرام دو ذیلی پروگراموں پر مشتمل ہے، جن کا مقصد مصنوعات سازی کو فروغ دینا اور سپلائی چین کو مزید مستحکم بنانا ہے۔ قرض کے اِس معاہدے پر کَل اقتصادی امور کے...