December 27, 2024 9:51 AM
26
چوتھا سُشاسن سپتاہ 2024 اور ’پرشاسن گاؤں کی اور مہم‘ کل کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی۔
چوتھا سُشاسن سپتاہ 2024 اور ’پرشاسن گاؤں کی اور مہم‘ کل کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی۔ انتظامی اصلاحات اور عوامی شکایات کے محکمے نے سوشاسن سپتاہ اور ملک گیر ”پرشاسن گاؤں کی اور مہم“ دونوں کو مربوط کیا، جو اس مہینے کی 19 سے 25 تاریخ تک جاری رہی۔ شہریوں پر مرکوز گورننس اور گھر تک خدمات کی فراہمی پر مرکوز یہ مہم بھارت کی سب سے بڑی مہم رہی۔ اپنے پیغام میں، وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ پرشاسن گاؤں کی اور صرف ایک نعرہ نہیں، بلکہ تبدیلی کی ایک کوشش ہے، جس کا مقصد دیہی برادریوں کے قریب موثر حکمران...