April 18, 2025 9:39 AM
دنیا بھر میں عیسائی برادری آج گُڈ فرائڈے منارہی ہے، جو عیسائی کلینڈر میں سب سے مقدس دنوں میں سے ایک ہے۔
دنیا بھر میں عیسائی برادری آج گُڈ فرائڈے منارہی ہے، جو عیسائی کلینڈر میں سب سے مقدس دنوں میں سے ایک ہے۔ عیسائی عقیدے کے مطابق عیسیٰ مسیح کو مصلوب کئے جانے کی یاد میں منایا جانے والا گڈ فرائڈے سوگ منانے کے ساتھ ساتھ روحانی احساس کا دن ہے۔ ناگالینڈ میں عیسائی برادری کی ایک بڑی تع...