January 3, 2025 10:11 AM
37
صدر دروپدی مرمو آج بنگلورو میں NIMHANS کی گولڈن جوبلی تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گی۔
صدر دروپدی مرمو آج بنگلورو میں NIMHANS کی گولڈن جوبلی تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گی۔ اس موقع پر صدر جمہوریہ ایک نئے سائیکاٹری بلاک، سینٹرل لیبارٹری کمپلیکس اور ہاسٹل کی عمارت کا افتتاح کریں گی۔ وہ جدید 3T-MRI ا سکینر اور DSA مشین ملک کے نام وقف کریں گی۔ ایم آر آئی ا سکینر آرٹیفیشیل انٹیلی جنس سے چلنے والا ہے اور یہ دماغ کی تصاویر فراہم کرے گا، جس سے ابتدائی تشخیص میں مدد ملے گی۔ DSA مشین تھری ڈی روٹیشنل انجیوگرافی کے ذریعے دماغی نقصان کی شدت کا پتہ لگانے میں مدد کرے گی۔ صدر جمہوریہ شمالی کرناٹک ...