June 30, 2025 9:48 AM
حکومت نے ”GoI Stats” موبائل ایپلی کیشن کا آغاز کیا ہے جو متعلقہ فریقوں کو سرکاری ڈیٹا تک بہ آسانی رسائی حاصل کرنے میں مدد فراہم کرے گی۔
حکومت نے ''GoI Stats'' موبائل ایپلی کیشن کا آغاز کیا ہے جو متعلقہ فریقوں کو سرکاری ڈیٹا تک بہ آسانی رسائی حاصل کرنے میں مدد فراہم کرے گی۔ یہ شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت کے تحت National Sample Survey Office (NSO) کی ایک پہل ہے، جو سرکاری شماریاتی معلومات کو تمام شہریوں کے لیے قابل رسائی اور ص...