September 27, 2024 9:58 AM
10
عالمی اختراعی اشاریے 2024 میں بھارت اپنی کارکردگی بہتر بناتے ہوئے 133 عالمی معیشتوں میں اب 39 ویں مقام پر آگیا ہے۔
عالمی اختراعی اشاریے 2024 میں بھارت اپنی کارکردگی بہتر بناتے ہوئے 133 عالمی معیشتوں میں اب 39 ویں مقام پر آگیا ہے۔ کامرس اور صنعتوں کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے اعلان کیا ہے کہ وسطی اور جنوبی ایشیا کے خطے میں 10 معیشتوں میں بھارت اول مقام پر ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب گوئل نے وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت اور اُن کی رہنمائی میں قابل قدر کامیابیوں کو اُجاگر کیا۔ انھوں نے کہا کہ بھارت کم متوسط آمدنی والی معیشتوں میں سرفہرست ہے جبکہ عالمی دانشورانہ املاک تنظیم اور سائنس اور ٹکنالوجی Cluster درجہ...