October 7, 2025 9:36 AM October 7, 2025 9:36 AM

views 25

  تکنیکی مالی امور سے متعلق گلوبل Fintech Fest 2025 آج ممبئی میں شروع ہو رہا ہے۔

گلوبل فِن ٹیک فیسٹ، GFF کا چھٹا ایڈیشن آج سے ممبئی میں شروع ہوگا۔ مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن فیسٹول کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کریں گی۔ اس سال کے فیسٹول کا مرکزی موضوع ہے، ’بہتر دنیا کیلئے AI سے تحریک پاکر مالیات کو مضبوط بنانا‘۔ GFF میں وزیراعظم نریندر مودی اور اُن کے برطانوی ہم منصب Keir Starmer جمعرات کے روز کلیدی خطبہ پیش کرسکتے ہیں۔ دونوں رہنما، صنعتی ماہرین، پالیسی سازوں اور اختراع کاروں سے بات چیت کریں گے۔ اس سال کی GFF کانفرنس میں NPCI اور NVIDIA کا بھارت AI ایکسپیرینس زون سب کی توجہ ...