January 4, 2025 10:29 AM

views 19

آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ اپنی خصوصی سیریز میں سال 2024 کی جھلکیاں پیش کر رہا ہے۔

آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ اپنی خصوصی سیریز میں سال 2024 کی جھلکیاں پیش کر رہا ہے۔ آج ہم بات کر رہے ہیں، اسٹیل کی وزارت کے کچھ بنیادی اقدامات اور حصولیابیوں کی۔ V/C - Sumit Saha حکومت نے، صنعتی ماحول کو اور زیادہ مستحکم بنانے کے لیے بہت سے فیصلہ کُن اقدام کیے ہیں۔ وزارت، ماحول کے لیے سازگار اسٹیل مشن کی تیاری کر رہی ہے۔ اندازہ ہے کہ اِس پر 15 ہزار کروڑ روپے کا خرچ آئے گا۔ اِس مشن کا مقصد، کاربن اخراج کو کم کرنے اور پھر مکمل طور پر ختم کرنے کی جانب بڑھنے میں اسٹیل صنعت کی مدد کرنا ہے۔ ملک میں، اسٹ...