May 7, 2025 9:39 AM
خلا میں دریافت سے متعلق بارہویں عالمی کانفرنس، GLEX آج سے نئی دلّی میں شروع ہوگی۔
خلا میں دریافت سے متعلق بارہویں عالمی کانفرنس، GLEX آج سے نئی دلّی میں شروع ہوگی۔ اس تین روزہ کانفرنس کا موضوع ہے، ”نئی دنیاؤں تک رسائی: خلائی دریافت کا ایک انقلاب“، جس کا افتتاح خلا اور ایٹمی توانائی کے مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ کریں گے۔ اس کانفرنس کا مشترکہ طور پر ان...