February 28, 2025 9:31 AM February 28, 2025 9:31 AM

views 6

جرمن اوپن بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں Dhruv Kapila اور Tanisha Crasto پر مشتمل بھارت کی مکسڈ ڈبلز جوڑی کا سامنا آج کوارٹر فائنل میں چین کے Gao Jia Xuan اور Wu Meng Ying کی جوڑی سے ہوگا۔

جرمن اوپن بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں Dhruv Kapila اور Tanisha Crasto پر مشتمل بھارت کی مکسڈ ڈبلز جوڑی کا سامنا آج کوارٹر فائنل میں چین کے Gao Jia Xuan اور Wu Meng Ying کی جوڑی سے ہوگا۔ اس سے پہلے مکسڈ ڈبلز کی بھارتی جوڑی نے جرمنی کے Jones Ralfy Jansen اور Thuc Phuong Nguyen کی جوڑی کو اکیس-دس اور اکیس-اُنیس سے ہرادیا۔ وہیں مردوں کے سنگلز مقابلے میں عالمی نمبر 59  Tharun Mannepalli نے کینیڈا کے Brian Yang کو شکست دی۔ آج رات Mannepalli کا مقابلہ فرانس کے C.Popov سے ہوگا۔ اِدھر خواتین کے سنگلز مقابلوں می...

February 27, 2025 9:47 AM February 27, 2025 9:47 AM

views 7

جرمنی کے شہر Mulheim میں جاری جرمن اوپن سُپر 300 بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں پریانشُو رجاوَت اور کِرن جارج مردوں کے سنگلز کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے ہیں۔

جرمنی کے شہر Mulheim میں جاری جرمن اوپن سُپر 300 بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں پریانشُو رجاوَت اور کِرن جارج مردوں کے سنگلز کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے ہیں۔ اسی طرح رکشیتا رام راج اور اُنّتی ہڈا بھی خواتین کے سنگلز کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئی ہیں۔×