September 2, 2025 10:29 AM
1
جرمنی کے وزیر خارجہ Johann David Wadephul بھارت کے دو روزہ سرکاری دورے پر آج صبح بینگلورو پہنچے۔
جرمنی کے وزیر خارجہ Johann David Wadephul بھارت کے دو روزہ سرکاری دورے پر آج صبح بینگلورو پہنچے۔ وہ آج دلّی روانہ ہونے سے قبل خلائی تحقیق کے ادارے اِسرو کا دورہ کریں گے۔ جناب Wadephul کَل نئی دلّی میں تجارت وصنعت کے وزیر پیوش گوئل اور وزیر خارجہ ایس جے شنکر سے ملاقات کریں گے۔ اپنے دورے سے قب...