January 6, 2026 10:20 AM

views 9

جرمنی کے چانسلر Friedrich Merz اِس مہینے کی   12 تاریخ کو بھارت کے پہلے سرکاری دورے پر آئیں گے۔

جرمنی کے چانسلر Friedrich Merz وزیراعظم نریندر مودی کی دعوت پر 12 اور 13 جنوری کو بھارت کا سرکاری دورہ کریں گے۔ یہ جرمنی کے چانسلر Friedrich Merz کا بھارت کا پہلا دورہ ہوگا۔ وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اِس دورے کے دوران وہ احمدآباد اور بینگلورو جائیں گے۔ وزیراعظم نریندر مودی 12 جنوری کو احمدآباد میں چانسلر Merz کا استقبال کریں گے۔ دونوں رہنما بھارت-جرمنی اسٹریٹجک شراکت داری کے مختلف پہلوؤں میں اب تک ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لیں گے۔ بھارت-جرمنی اسٹریٹجک شراکت داری کے 25 برس، پچھلے سال...