October 25, 2024 10:37 AM October 25, 2024 10:37 AM
16
وزیر اعظم نریندر مودی اور جرمنی کے چانسلر Olaf Scholz آج نئی دلّی میں ساتویں بین حکومتی مشاورت کی مشترکہ طور پر صدارت کریں گے۔ دونوں رہنما دوطرفہ بات چیت بھی کریں گے۔
وزیر اعظم نریندر مودی اور جرمنی کے چانسلر Olaf Scholz آج نئی دلّی میں ساتویں بین حکومتی مشاورت (IGC) کی مشترکہ طور پر صدارت کریں گے۔ چانسلر Scholz بھارت کے تین روزہ دورہ پر کَل رات نئی دلّی پہنچے۔ بین حکومتی مشاورت (IGC)، ایک مکمل حکومتی فریم ورک ہے، جس کے تحت دونوں ممالک کے وزراء اپنے اپنے متعلقہ شعبوں کے حوالے سے تبادلہئ خیال کرتے ہیں اور اُن کے نتائج سے وزیر اعظم اور چانسلر کو آگاہ کرتے ہیں۔ دونوں رہنما آج دو طرفہ بات چیت بھی کریں گے، جس میں سکیورٹی اور دفاعی تعاون میں اضافہ، گہرے اقتصادی تع...