May 2, 2025 9:50 AM May 2, 2025 9:50 AM
7
سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ ڈاکٹروں کو کسی مخصوص برانڈ کی نہیں، بلکہ صرف Generic دوائیں ہی تجویز کرنی چاہئیں، جیسا کہ راجستھان میں حکم دیا گیا ہے۔
سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ ڈاکٹروں کو کسی مخصوص برانڈ کی نہیں، بلکہ صرف Generic دوائیں ہی تجویز کرنی چاہئیں، جیسا کہ راجستھان میں حکم دیا گیا ہے۔ عدالتِ عالیہ نے ایک درخواست کی سماعت کرتے ہوئے کہا کہ اگر پورے ملک میں اس ہدایت پر عمل کیا جائے تو اس سے بڑی تبدیلی آئے گی۔ اس درخواست میں دوا ساز کمپنیوں کی جانب سے مارکٹنگ کے غیر اخلاقی طور طریقے اختیار کرنے کے سلسلے کو منضبط کیے جانے کی اپیل کی گئی تھی۔ ×