August 31, 2025 9:45 AM
اقتصادی ماہرین نے رواں مالی سال کی اپریل تا جون سہ ماہی میں بھارت کی شرح ترقی میں زبردست اضافے کی ستائش کی ہے۔
اقتصادی ماہرین نے رواں مالی سال کی اپریل تا جون سہ ماہی میں بھارت کی شرح ترقی میں زبردست اضافے کی ستائش کی ہے۔ انھوں نے کہا ہے کہ ملک کی معیشت تمام تر توقعات سے تجاوز کر گئی ہے۔ ماہرِ اقتصادیات پروفیسر یشویر تیاگی نے کہا کہ بھارتی معیشت کی کارکردگی توقعات سے کہیں زیادہ بہتر رہی...