ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 18, 2025 9:35 AM

فلسطین کے ملیٹنٹ گروپ حماس نے غزہ شہر سے یہاں کے مکینوں کو دوسری جگہوں پر بسانے کے اسرائیل کے منصوبے کو مسترد کر دیا ہے۔

فلسطین کے ملیٹنٹ گروپ حماس نے غزہ شہر سے یہاں کے مکینوں کو دوسری جگہوں پر بسانے کے اسرائیل کے منصوبے کو مسترد کر دیا ہے۔ اُس نے کہا ہے کہ اِس قدم سے، نئے سرے سے نسل کُشی کا سلسلہ شروع ہو جائے گا اور علاقے کے ہزاروں مکین بے گھر ہو جائیں گے۔ فلسطین کے اس گروپ نے اسرائیل پر الزام لگا...