October 4, 2025 10:01 AM
5
فلسطین کے مسلح گروپ حماس نے اسرائیلی یرغمالوں کو رِہا کرنے سے اتفاق کر لیا ہے۔ البتہ اُس نے امریکہ کے غزہ امن معاہدے میں کچھ تبدلیاں چاہی ہیں۔
فلسطین کے مسلح گروپ حماس نے، بقیہ سبھی اسرائیلی یرغمالوں کو رِہا کرنے سے اتفاق کر لیا ہے، لیکن اُس نے کہا ہے کہ وہ امریکہ کے امن منصوبے میں دیے گئے بہت سے اہم نِکات پر مزید بات چیت چاہتا ہے۔ یہ اعلان، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے حماس کو اِس امن منصوبے کو تسلیم کرنے کے لیے اتو...