March 30, 2025 9:54 AM March 30, 2025 9:54 AM

views 10

حماس نے مصر اور قطر کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی ایک نئی تجویز کو قبول کر لیاہے۔

حماس نے مصر اور قطر کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی ایک نئی تجویز کو قبول کر لیاہے۔ ٹیلی ویژن پر جاری ایک تقریر میں، حماس کے سربراہ خلیل الحیّاء نے کہا کہ انھوں نے جنگ بندی کی ایک تجویز کو مثبت طور پر قبول کرلیا ہے، جو دو دن پہلے انھیں موصول ہوئی تھی۔ اور وہ امید کرتے ہیں کہ اسرائیل معاہدے کی خلاف ورزی نہیں کرے گا۔ اس تجویز کے مطابق حماس پر ہفتے وار طریقے سے پانچ اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کرے گا۔ اسرائیل کے وزیراعظم بنیامن نتن یاہو کے دفتر نے تجویز کی تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ اسرائیل نے امریکہ ک...