December 28, 2025 10:58 AM

views 15

سکم میں مائی بھارت پہل کے تحت بیداری اور صلاحیت سازی کے پروگرام کا انعقاد کیا گیا

سکم میں مائی بھارت پہل کے تحت بیداری اور صلاحیت سازی کے پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس کا عنوان تھا: ”انتہائی اہم اسکیموں سے متعلق ورکشاپ“۔ اس پروگرام اہتمام کَل Pakyong ضلعے میں Kaputhang گورنمنٹ پولی ٹیکنک میں کیا گیا۔ اس پروگرام کا مقصد نوجوانوں اور مقامی طبقے کے لوگوں کو مرکزی حکومت کی مال مدد سے چلائی جانے والی اہم اسکیموں کے بارے میں معلومات فراہم کرنا تھا، تاکہ فوائد حاصل کرنے کے طریقوں کو سمجھنے میں اُن کی مدد کی جاسکے۔ اس ورکشاپ میں زیر بحث مختلف سرکاری اسکیموں میں آیوشمان بھارت - PMJAY،...