September 6, 2025 10:01 AM
30
آج بھگوان گنیش کی مورتیوں کو نذرِ آب کرنے کے ساتھ ہی دس روزہ گنیش چترتھی تہوار اختتام پذیر ہوگا۔
آج اننت چتر دشی کے موقع پر پورے ملک میں بھگوان گنیش کی مورتیوں کو سپردِ آب کرنے کے ساتھ ہی دس روزہ گنیش چترتھی کا تہوار اختتام پذیر ہوگا۔ عقیدتمندوں نے شاندار جلوسوں، موسیقی اور منتروں کے بیچ بھگوان کو الوداع کہیں گے۔ انتظامیہ نے ماحولیات، درست طریقے سے مورتیوں کو نذرِ آب کرنے اور سکیورٹی کے وسیع انتظامات کیے ہیں۔ مہاراشٹر میں، تقریباً ساڑھے چھ ہزار Sarvjanik مورتیاں اور تقریباً پونے دو کروڑ گھروں میں رکھی گئی گنپتی کی مورتیوں کو 65 قدرتی آبی ذخائر اور 205 خاص طور پر بنائے گئے تالابوں میں نذرِ آ...