August 28, 2025 9:48 AM August 28, 2025 9:48 AM
17
مہاراشٹر کے سب سے بڑے تہوار گنیش چتورتھی کو بھارت کی جدو جہد آزادی کے دوران ایک خانگی رسم سے عوامی جشن میں بدلنے کا سہرا مجاہد آزادی بال گنگا دھر تِلک کو جاتا ہے۔
مہاراشٹر کے سب سے بڑے تہوار گنیش چتورتھی کو بھارت کی جدو جہد آزادی کے دوران ایک خانگی رسم سے عوامی جشن میں بدلنے کا سہرا مجاہد آزادی بال گنگا دھر تِلک کو جاتا ہے۔ اُن کے نظریے نے عقیدت کو برطانوی راج کے خلاف متحدہ طاقت میں بدل دیا، جس کا نتیجہ اِس تہوار کی جدید شکل میں سامنے آیا۔ گنیش اُتسو کو عوامی شکل دینے کا سہرا لوک مانیہ بال گنگا دھر تلک کو جاتا ہے۔ انہوں نے 1893 میں پونے میں، اِس طریقے سے جشن منانے کا آغاز کیا، جس کا بنیادی مقصد انگریزوں کے جاہرانہ حکمرانی کے تحت ہندوستانیوں میں اتحاد اور ...