August 24, 2025 9:39 AM
گگن یان پروگرام کے تحت، بھارت کے پہلے انسانی خلائی پرواز مشن کے لیے منتخب چار خلابازوں کو نئی دلی کے سبروتوپارک ایئرفورس آڈیٹوریم، میں ایک خصوصی تقریب میں اعزاز سے نوازا جائے گا۔
گگن یان پروگرام کے تحت، بھارت کے پہلے انسانی خلائی پرواز مشن کے لیے منتخب چار خلابازوں کو نئی دلی کے سبروتوپارک ایئرفورس آڈیٹوریم، میں ایک خصوصی تقریب میں اعزاز سے نوازا جائے گا۔ اس تقریب میں گروپ کیپٹن شبھانشو شکلا، پرشانت بالا کرشنن نائر، اجیت کرشنن اور انگد پرتاپ کو خصوصی...