ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 3, 2025 10:01 AM

سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے سال 2070 تک بھارت کو کاربن اخراج سے پاک ملک بنانے کا نشانہ مقرر کیا ہے۔

سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے سال 2070 تک بھارت کو کاربن اخراج سے پاک ملک بنانے کا نشانہ مقرر کیا ہے۔ پائیداریت سے متعلق 20 وِیں عالمی چوٹی کانفرنس سے کل نئی دلّی میں خطاب کرتے ہوئے جناب گڈکری نے کہا کہ ماحولیاتی تبدیلی او...