August 8, 2025 9:44 AM

views 16

سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے وزیر نتن گڈکری نے زور دے کر کہا ہے کہ ملک میں سڑک اور ٹرانسپورٹ کا بنیادی ڈھانچہ عالمی معیار کا بنتا جا رہا ہے

سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے وزیر نتن گڈکری نے زور دے کر کہا ہے کہ ملک میں سڑک اور ٹرانسپورٹ کا بنیادی ڈھانچہ عالمی معیار کا بنتا جا رہا ہے، جس کے نتیجے میں سفر کا وقت کم ہو رہا ہے اور ماحولیات کو بھی فائدہ پہنچ رہا ہے۔ جناب گڈکری نے یہ بات نئی دلّی میں تعمیراتی آلات کے مینوفیکچررز کی بھارتی تنظیم ICEMA کے 75 ویں سالانہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ تعمیراتی مشینری کی صنعت میں بھارت اب دنیا میں تیسرے مقام پر آگیا ہے اور اُس نے جاپان کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ سڑک کی تعمیر کے معیار کا ...