January 3, 2025 10:16 AM
18
سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے، دلّی میں ٹرانسپورٹ نظام کو بہتر بنانے اور ٹریفک اور آلودگی کو کم کرنے کے مقصد سے 12 ہزار 500 کروڑ روپے کی لاگت والے پروجیکٹوں کا اعلان کیا ہے۔
سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے، دلّی میں ٹرانسپورٹ نظام کو بہتر بنانے اور ٹریفک اور آلودگی کو کم کرنے کے مقصد سے 12 ہزار 500 کروڑ روپے کی لاگت والے پروجیکٹوں کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے سینٹرل روڈ اور انفرااِسٹرکچر فنڈ سے دلّی کے 1200 کروڑ روپے کے فنڈ کا بھی اعلان کیا۔ اس پروجیکٹ کے تحت دلّی- کٹرہ ایکسپریس وے کے ذریعہ جموں و کشمیر اور پنجاب سے اندرا گاندھی بین الاقوامی اڈہ اور دلّی-ممبئی ایکسپریس وے کی جانب آنے والی گاڑیوں کو سیدھے کنکٹویٹی فراہم ہوگی۔ اس کے علاوہ دہرا دون س...